لندن: (دنیا نیوز) امریکا میں پاکستان کے سفیر رضوان سعید شیخ نے کہا ہے کہ پاکستان کی سفارتی کوششیں گزشتہ ہفتوں سے جاری تھیں، تاہم ان کوششوں کا اختتام کامیاب جنگ بندی اور مذاکرات کے اعلان کے ساتھ ہوا۔ ...